پنجاب پولیس شریفوں کی گھریلو ماسی ہے، بابراعوان

اسلام آباد : بابر اعوان نے کہا ہے کہ لاہور میں احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پنجاب پولیس شریفوں کی گھریلو ماسی ہے، پنجاب
پولیس میں پروفیشنل لوگوں کو پیچھے ہٹا دیا گیا۔ انہوں نے کہا عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کا از خود نوٹس لینا چاہیئے، پنجاب حکومت احتجاج کے راستے بند کرنے کی کوشش نہ کرے، آج کا احتجاج مال روڈ تک محدود ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ماڈل ٹاو¿ن قتل عام کا حساب ابھی تک نہیں ملا، مال روڈ پر احتجاج کا بڑا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر مرکزی قائدین مال روڈ پر ہوں گے، احتجاج شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفوں پر ختم ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.