پولیس کا 3نوجوانوں پرظالمانہ تشدد

سندھ: پولیس نے تین نوجوان لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام سے پوچھا گیا ۔تو انہوں نے بتایا کہ پولیس لائن پر ان پر لڑکیوں کو چھیڑنے کا الزام ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے۔ کہ مسئلہ کی  صاف انکوائری کی جائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.