پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب میں تعینات افسران کوہٹانا شروع کر دیا

جدہ :  پی ائی اے انتظامیہ نے سعودی عرب میں تعینات افسران کو ہٹانا شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کنٹری مینجر سعودی عرب امتیاز بھٹو کو موجودہ عہدے سے ہٹا کر واپس بلا لیا گیاہے پی آئی اے سٹیشن مینجر جدہ محمد علی کانڈاوالا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر واپس بلا لیاہے محمد علی کانڈاوالا دہری شہریت کے حامل ہیں جبکہ اب واصف قریشی جلد ہی سٹیشن منےجر جدہ کا چارج سنبھالیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.