ایک نااہل شخص کی تصاویرنیشنل اسکیم پرلگاناانتہائی شرم ناک ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کی تصاویر نیشنل اسکیم پر لگانا انتہائی شرم ناک ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے الزام لگایا کہ قومی وسائل بے دریغ استعمال کرکے نااہل شخص کی تشہیر پر ضائع کیے جا رہے ہیں ¾ کیا اس مسئلے کو پارلیمان میں اٹھایا جائے گا؟ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ن لیگ عدالتی احکامات اورقوانین کی دھجیاں اڑانے میں مثال نہیں رکھتی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.