Daily Taqat

پاکستان مسلم لیگ (ن) نےالیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے‘ درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں جمع ہوں گی۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے لئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے فارم ملنا شروع ہوگئے ہیں ¾درخواستیں 25 مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں جمع ہوں گی۔ قومی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پارٹی فیس 50 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ صوبائی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پار ٹی فیس 30ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لئے فیس ایک لاکھ روپے ہوگی۔ صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشست کےلئے فیس 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »