ایک دوسرے کوچورکہنے والوں کے اصل ارادے بے نقاب ہوچکے ہیں، خواجہ سعدرفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والوں کے

اصل ارادے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے، ان کے اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.