اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہبھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نےبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے، مسئلہ کشمیر 2 ممالک نہیں، 2 نظریات کا تنازع ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔