Daily Taqat

شریف خاندان کیلئےخوشی کی خبر، مریم نوازنانی بن گئیں

لاہور:  مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ذرائع  کے مطابق مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور سابق وزیراعظم نوازشریف پڑنانا جب کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر نانا نانی بن گئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق راحیل منیر اور مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش رات کو ہوئی جب کہ زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »