سات ہزارپانچ سواور 25000 روپےمالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہوگی

سرگودھا :  7500 اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی۔ 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔ 25000 والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ ‘دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.