قومی اسمبلی اجلاس، رائےونڈ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اجلاس کے دور ان رائے ونڈ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی  کی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ لاہور میں رائے ونڈ اجتماع کی جگہ دہشت گردی کا واقعہ ہوا‘ ایسی جگہ پر دھماکہ مسلمان نہیں کر سکتا۔ اس واقعہ میں جاں بحق افراد کے لئے سپیکر کے کہنے پر مولانا گوہر شاہ نے دعائے مغفرت کرائی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.