Daily Taqat

اصغر خان کیس کی تحقیقات کا معاملہ، ایف آئی اے نے کمیٹی کے سربراہ کاتعین کرلیا

اسلام آباد :اصغر خان کیس کی تحقیقات کا معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحقیقات کےلئے کمیٹی کے سربراہ کا تعین کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اصغر خان کیس کی تحقیقات کےلئے قائم کمیٹی کےلئے گریڈ 21 کے افسر احسان صادق کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے احسان صادق کی مشاورت سے کمیٹی کے دیگر نام فائنل کیے جائیں گے۔ احسان صادق اس وقت ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ہیں۔اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لیے نئی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »