شیراکوٹ میں مبینہ زیادتی کے بعد سات سالہ بچے کے قتل کیس کی تفتیش جاری

لاہور: کے علاقہ شیرا کوٹ میں مبینہ زیادتی کے بعد سات سالہ بچے کے قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور زیر حراست 30افراد کے ڈی این اے کروائے جا رہے ہیں۔(باقی صفحہ 7بقیہ نمبر 29
پولیس کے مطابق سات سالہ ساجد کی لاش 3جنوری کو زیر تعمیر عمارت سے ملی تھی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 30افراد کو حراست میں لیکر مختلف پہلوﺅں پر تفتیش کی جا رہی ہے اور ان کے ڈی این اے بھی کروائے جا رہے ہیں ۔

 


تبصرے بند ہیں.