اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعظم اپنے گھوڑے کو قابو کریں گھوڑا بگڑ گیا ہے،فاروق ستار

کراچی :  ایم کیوایم رہنما فاروق ستارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے گھوڑے کو قابو کریں گھوڑا بگڑ گیا ہے۔ایم کیو ایم ضمنی نشستوں پر بھی ہار گئی،عامر خان اورکنور نوید
میری بات مانتے تو ایسا نہیں ہوتا۔منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستارنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان گھوڑے کو قابو کریں گھوڑا بگڑ گیا ہے، انہوں نے کہا کہ گھوڑے نے اپنے ہی سوار کو اچھال دیا تو سوار پر گھوڑا سوار ہوگا۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، ان کی حد سے زیادہ خود اعتمادی کے سبب اقدامات گلے پڑ رہے ہیں۔حکومت نے گیس، تیل، بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا ہے جبکہ غریب لوگوں کو ریلیف ملنا چاہیے۔فاروق ستار نے کہا کہ معیشت کی بحالی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔میں وزیر اعظم عمران خان سے ملوں گا،انہیں سمجھانے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہا کہ ایم کیو ایم ضمنی نشستوں پر بھی ہار گئی،عامر خان اورکنور نوید میری بات مانتے تو ایسا نہیں ہوتا۔

اے پی سی کے احتجاج میں مجھے روکا گیا تھا جبکہ کنور نوید نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ احتجاج میں نہ جاکر غلطی کی ہے، ہم بھی احتجاج میں جاتے تو اپنی نشست جیت جاتے۔اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ کنور نوید نے تسلیم کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہمیں ہرایا گیاہے،تاہم کہہ دینے سے کوئی رہنما نہیں بن جاتا۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.