الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کےخلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت (آج)پیرکوہوگی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کےخلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت (آج)پیر کو ہوگی۔  چیف الیکشن کمیشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرےگا۔ یہ کیس تحر یک انصاف کی جانب سے فرخ حبیب ایڈووکیٹ نے دائر کیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.