حکومت نے چارڈی آئی جیزکےتقرر وتبادلے کردیئے

لاہور: حکومت نے چار ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شہزاد سلطان کو ڈی آئی جی کرائم انوسٹی گیشن برانچ،محمد اسحاق جہانگیر کو ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پرکیورمنٹ ،شاہد جاوید کو ڈی آئی جی کمیونیکیشن جبکہ بابر بخت کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹٹو تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں کردیا گیا ہے ۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.