غیرملکی فنڈنگ کیس, (ن) لیگ نے پی ٹی آئی کے الزامات مستردکردیئے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزارکے سیاسی مقاصد ہیں لہٰذا درخواست خارج کر دی گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.