وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پراقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹو ئٹراپنے بیان میں عمران خان نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.