ایف بی آر نے ملک بھرمیں کمرشل پلازوں کے سروے کیلئے چارٹیمیں تشکیل دیدیں غیررجسٹرڈ پلازوں کی فہرستیں مرتب کرینگی

اسلام آباد: ایف بی آر نے ملک بھر میں کمرشل پلازوں کے سروے کیلئے چار ٹیمیں تشکیل دیدیں جو غیر رجسٹرڈ پلازوں کی فہرستیں مرتب کریں گی ، ان ٹیموں نے غیر رجسٹرڈ کمرشل پلازوں کا سروے شروع کر دیا ہے ، سروے مکمل ہونے کے بعد غیر رجسٹرڈ پلازوں کو ٹیکس نیٹ پر لایا جائے گا،ذرائع کے مطابق ان تمام پلازوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے سالانہ محصولات میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہو گا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.