Latest news

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 85 پیسے اضافے کے بعد 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔ منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔حالیہ چند ہفتوں کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں عدم استحکام دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کبھی اضافہ اور کبھی کمی ہورہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.