Latest news

ڈسکہ، پولیس حراست میں قید ملزم کو ہیروئن دینے پرمقدمہ درج

ڈسکہ: پولیس حراست میں قید ملزم کو ہیروئن دینے پرمقدمہ درج تھانہ موترہ پولیس اہلکار گزشتہ روز ملزم بلال کو عدالت میں پیش کرکے واپس بخشی خانہ کی طرف آرہے تھے جب وہ بخشی خانہ کے قریب پہنچے تو وہاں پر کھڑے زین نے ملزم بلال کو پانی پلانے کے بہانے روک لیا اور ساتھ ہی ملزم بلال کو ہیروئن کی پوری پکڑا دی جس کو پولیس اہلکاروں نے قابو کرلیا پولیس نے قیدی ملزم کو ہیروئن دینے پرمقدمہ درج کرلیاہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.