Daily Taqat

احسن اقبال پرحملے کی مذمت،یہ غلط روایت ہے، ڈپٹی سپیکر

ایبٹ آباد:  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کے حوالے سے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں یہ غلط رویات شروع ہو چکی ہے تمام سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین سے گزارش ہے کہ ایسے واقعات کی مذمت کرنی چاہئیے اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارواءکرنی چاہئے تا کہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ آباد پریس کلب میں ذرائع سے گفتگو کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کے یہ انتہائی افسوس ناک بات ہے کے سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو اسیے اقدام کی بھرپور مذمت کرنی چایئے اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ھونی چایئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »