وزیراعلیٰ پنجاب ”باب پاکستان“ منصوبے کا سنگ بنیاد21جنوری کورکھیں گے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمدشہباز شریف 21جنوری بروز اتوار باب پاکستان پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اس
موقع پر وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق بھی مسلم لیگی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ باب پاکستان پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہنگامی دورہ سعودی عرب کی وجہ سے ملتوی ہوگئی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.