Daily Taqat

وزیر داخلہ پرحملہ ملکی سیکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ پر حملہ ملکی سیکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن سے قبل سیکیورٹی کے لیے جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، جہانگیر خان ترین، اسد عمر اور چوہدری سرور نے بھی احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »