Daily Taqat

تحریک انصاف نے منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو ٹکٹ جاری کر دئیے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو ٹکٹ جاری کر دئیے جبکہ باقی
منظور وٹو خود آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے ٹکٹ جاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منظور وٹو کے بیٹے جہانگیر وٹو اور بیٹی روبینہ شاہین کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو پی پی 185 اور پی پی 186 کا ٹکٹ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق منظور وٹو آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »