Latest news

طاہرالقادری دنیاوی قسم کے مولوی ہیں ¾کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد : کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ طاہرالقادری احتجاج کریں ¾ایڑیاں رگڑیں مگر لائن وہاں
سے بنے گی جہاں نوازشریف کھڑے ہوں گے ¾ احتجاج کرنے والے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہ رہے ہیں ¾ وہ دنیاوی قسم کے مولوی ہیں۔منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر  کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ طاہر القادری صاحب کا ذاتی کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ چاہتے تھے کہ ان کا ایک نام ہو وہ انہیں اللہ نے دےدیا ¾ طاہرالقادری کاطالب علمی دور سے ایک ایجنڈا تھاکہ لینڈ کروزر اوربڑا بنگلہ ہو۔ا±نہوں نے کہا کہ طاہر القادری احمد رضاخان بریلوی کا مشن دیگر لوگوں کو چلانے دیں ¾طاہر القادری کا کسی مسلک سے کوئی تعلق نہیں ہے ¾پاکستان کے لوگوں پر رحم کریں۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ طاہر القادری کینیڈا چلے گئے ہیں ¾ ان کا مستقبل دوسرے ملک کےساتھ ہے۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.