Daily Taqat

شام، عفرین آپریشن کے دوران جھڑپ، 2 ترک فوجی

انقرہ :  شام میں جاری شاخ زیتون آپریشن کے سلسلے میں جاری جھڑپوں کے دوران دہشتگردوں کی گولہ باری سے دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔ ترک ذرائع کے مطابق مسلح افواج کے مطابق، 20 جنوری سے شامی علاقے عفرین میں یہ آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے جس میں پی کےکے اور اس کی ذیلی دہشتگرد تنظیموں کو کافی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »