[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

سرگودھا،کھیلوں کے گراﺅنڈ نہ ہونے کی وجہ سے نشہ کی لت بڑھتی جارہی ہے

[mashshare]

سرگودھا : 11 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر سرگودھا میں نوجوانوں کےلئے تفریح کے مواقع نہ ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں سرگودھا میں کسی قسم کی تفریح گاہ اور کھیلوں کے گراﺅنڈ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں میں نشہ کی لت بڑھتی جارہی ہے جو والدین اور معاشرے کےلئے انتہائی تکلیف دہ امر ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی اور افسران اس طرف توجہ دینے کےلئے تیار نہیں جس کی وجہ سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ فوری طور پر شہر میں تفریح کےلئے پارکس اور گراﺅنڈ قائم کئے جائیں تاکہ نوجوان نسل کو مختلف بیماریوں سے بچایا جاسکے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.