Latest news

میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی آج ہوگی

اسلام آباد:  میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر پر لکھی گئی کتاب “عزیز بھٹی شہید میرا بھائی میرا ہیرو” کی تقریب رونمائی(آج)جمعرات 12 ستمبر سہ پہر 3 بجے اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوگی ادبی تنظیم انحراف کے زیر اہتمام میجرعزیز بھٹی کے 54ویں یوم شہادت پر سردار احمد بھٹی کی کتاب کی رونمائی کی اس تقریب کی صرارت ڈاکٹر ثمینہ امین قادر کریں گی اور افتخار عارف، ڈاکٹر شاہد صدیقی، یوسف عالمگیرین ، ڈاکٹر شاہینہ ایوب بھٹی، فرخ برلاس اور صاحب کتاب خطاب کریں گے جبکہ طاہر حنفی اور سید نجف علی شاہ بخاری جنگ 1965 کے ہیرو کو منظوم خراج عقیدت پیش کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.