آصف علی زرداری کی سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے کمانڈوزبھی تعینات رہے

لاہور: سابق صدر مملکت و پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی سکیورٹی کےلئے سندھ پولیس کے کمانڈوز بھی تعینات رہے ۔ سندھ پولیس کے 40کمانڈوز اسٹیج کے عقب میں  وی آئی پی شخصیات کےلئے مختص داخلی
راستے اور اسٹیج کے اوپر تعینات رہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.