Daily Taqat

سندھ حکومت کا 10 مئی کو بجٹ پیش کرنےکا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 10 مئی کو پیش کرنے کا اعلان کیاہے۔صوبائی بجٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا بھی قلمدان ہے پیش کریں۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت کو 30 ستمبرتک بجٹ خرچ کرنے کا اختیارہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »