Daily Taqat

ایس ایچ او کرم پورکی شہادت ،آئی جی سندھ نےڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلات طلب کرلیں

کراچی : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کندھ کوٹ کے قریب کچے میں نواب دورانی واہ پر پولیس مقابلے میں ایس ایچ او کرمپور کی شہادت کے حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے وقوعے کی جملہ تفصیلات اور پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »