Daily Taqat

شہبازشریف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کا فیصلہ چاہتے ہیں”،جبکہ خود 3سال سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ  کودباکر رکھا ہوا ہے، بابر اعوان رہنماتحریک انصاف”

لاہور:  بابر اعوان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ شہبازشریف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کا فیصلہ چاہتے ہیں،جبکہ خود 3سال سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ  کودباکر رکھا ہوا ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین ساڑھے  3سال سے انصاف کے منتظرہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حقائق پرمبنی ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کا یہ حق ہے کہ وہ ماڈل ٹاون سانحہ کے حقائق کو جان سکیں حکومت نے خودکمیشن بنایاتھا،رپورٹ شائع کرنے میں کوئی آر محسوس نہیں ہونی چاہییے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »