Daily Taqat

شہباز شریف، مرتضی عباسی اورچیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہباز شریف ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اورچیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں خارج کردیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے محمود اختر تقوی کی تینوں درخواستیں غیرموثر ہونے پر خارج کی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »