Latest news

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے سابق جج ارشد ملک کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو سکینڈل کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ سے سابق جج ارشد ملک کا ریکارڈ طلب کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ِجج ارشدملک کے اصل بیان حلفی کی کاپی دی جائے،اسلام آبادہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ ارشدملک کااصل بیان حلفی نہیں دے سکتے،اصل بیان حلفی نوازشریف کی زیرالتوااپیل کاحصہ ہے،اسلام آبادہائیکورٹ نے اصل کے بجائے بیان حلفی کی مصدقہ کاپی لاہور ہائیکورٹ کوارسال کردی۔واضح رہے کہ سابق جج ارشدملک کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں انکوائری زیرالتواہے ،سابق جج ارشد ملک نے 12جولائی کوبیان حلفی جمع کرایاتھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.