Latest news

ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے چناب نگر میں چرچ کا وزٹ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ: ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے چناب نگر میں چرچ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی چناب نگر مظہر احمد گوندل،ایس ایچ او چناب نگر اسد عباس ایس آئی بھی موجود تھے۔ڈی پی او نے چرچ ڈیوٹی پر موجود افسران و ملازمان کو الرٹ ہوکر ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ڈی پی او نے افسران کو ہدایت کی کہ SOPکے مطابق سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔امن و امان کا قیام،لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.