[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

کسوال : دوسری محفل ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم11فروری کو منعقد ہو رہی ہے

[mashshare]

کسووال :   دوسری محفل ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم11فروری بروز پیر بمقام چوہدری دلاور کاٹن فیکٹری نذد گریڈاسٹیشن جی ٹی روڈ کسووال منعقد ہو رہی ہے۔

جس میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب آف گھمگول شریف (کوہاٹ) تشریف لا رہے ہیں۔ محفل دن 10بجے شروع ہوگی۔ جس میں ختم خواجگان، نعت خواں حضرات نعت رسول مقبول پیش کریں گے۔

نامور علمائے کرام خصوصی خطاب کریں گے۔
آخر میں پیر صاحب دعا فرمائیں گے ۔تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.