روس نے چین کوایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی

ماسکو :  روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس میزائل نظام کی فراہمی چین کو شروع کر دی ہے۔ ذرائع نے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 2014 ءمیں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014 ءمیں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.