روس نے چین کوایس 400میزائل نظام کی ترسیل شروع کردی

ماسکو: روس نے چین کوایس 400 میزائل نظام کی ترسیل شروع کر دی ۔ روسی نجی چینل نے یہ بات روس کے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کے ذرائع کے حوالے سے بتائی ۔ زمین سے فضا میں مار کرنیوالے اس میزائل نظام کی فراہمی دونوں ممالک کے درمیان 2014ءمیں طے پانیوالے ایک معاہدے کے تحت کی جا رہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.