Daily Taqat

رائے ونڈ روڑ پرواقع مشن قبرسان کومزید اراضی دینے کےحق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور :  رائے ونڈ روڑ پر واقع مشن قبرسان جو کہ کرسچن برادری کے لئے بنایا گیا اسے مزید اراضی دینے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔ تحریک انصاف کی رکن شنیلا روت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ مسحی برادری کافی عرصے سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس قبرسان کو مزید بڑا کیا جائے کیونکہ واہاں میتیوں کو دفنانے کے لئے جگہ ختم ہو گئی ہے۔علاقہ مکینوں کو تدفین کے لئے دوسری جگہ جانا پڑتا ہے۔لہٰذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ مشن قبرستان کو بڑا کیا جائے جبکہ اس کے ساتھ ملحقہ جگہ خالی پڑی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »