Daily Taqat

ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا کے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 12 اسیران کی رہائی کے احکامات جاری

سرگودھا: ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا محمد افضل فہیم نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا اور تحصیل جیل شاہپور کا معائنہ کرتے ہوئے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث12 اسیران کی رہائی کے احکامات جاری کئے ۔ زرائع کے مطابق فاضل جج نے سرگودھا جیل میں 11 اسیران اور شاہپور جیل کے ایک قیدی کی ذاتی مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا۔دورہ میں فاضل جج کے ہمراہ سول ججز بھی تھے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »