70سےزیادہ لاپتہ افراد کےبازیابی کی درخواستوں پرآئی جی سندھ ڈی جی رینجرز اوردیگرکونوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے وکیل عبدالرشید سمیت 70 سے زیادہ لاپتہ افراد کے بازیابی کی درخواستوں پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں وکیل عبدالرشید سمیت 70 سے زیادہ لاپتہ افراد کے بازیابی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزاوردیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کے والد وکیل ہیں، جنہیں 17 اکتوبر کو نوابشاہ جاتے ہوئے اغواہ کرلیاگیا، درخواست گزار کے وکیل مزمل ممتاز نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کولاپتہ ہوئے 3 سال ہوگئے ہیں مگر ان کا کوئی پتا نہیں چلا، لاپتہ افراد کی بازیابی کےلیے جی آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی مگر کچھ نہیں ہوا، خاتون درخواست نے موقف اختیار کیا کہ میرے شوہر کو 7 ماہ پہلے گلشن 13 ڈی سے گھر سے گرفتار کیا گیاتھا، اب تک ان کا کچھ پتا نہیں چلا، پولیس کوئی بھی کام نہیں کر رہی ہے پولیس والے کال کرکے پوچھتے ہیں کہ آپ کا شوہر واپس آیا

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.