Daily Taqat

رانی مکھرجی نے”ہچکی‘کی پروموشن دوبارہ شروع کر دی

ممبئی :  بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی پھر منظرعام پرآ گئیں، انہوں نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اپنی فلم ”ہچکی“ کی پروموشن روک دی تھی جو اب دوبارہ شروع کردی ہے۔ رانی اب بالکل تندرست ہیں اور اب وہ تمام وقت ہچکی کو دینا چاہتی ہیں۔ رانی کئی گھنٹے شوٹنگ میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ رانی مکھرجی ”انڈیا کے اگلے سپرسٹار“ کے سیٹ پر موجود تھیں جب انہیں کمر میں درد کی تکلیف شروع ہوئی تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »