Daily Taqat

رحیم یارخان وزیراعلی پنجاب کےدورہ کےموقع پرانتظامیہ کی صحافیوں سےبدسلوکی ،شہبازشریف نےکمیٹی قائم کردی

رحیم یار خان:  خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں سے انتظامیہ کی بدسلوکی پر صحافی برادری نے احتجاج کیا اورتقریب کا بائیکاٹ کردیا وزیر اعلی پنجاب نے صحافیوں سے بدسلوکی پر کمیٹی قائم کردی اور انصاف کی یقین دہانی کرائی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »