پنجاب رینجرزکی ڈیرہ غازی خان میں کارروائیاں ¾ سکیورٹی اہلکاروں کےاغوا اورقتل میں ملوث دودہشتگردمارے گئے

راولپنڈی: پاکستان رینجرز پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقوں میں آپریشن کے دور ان سکیورٹی اہلکاروں کے اغوا اور قتل میں ملوث دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقوں میں آپریشن کیا ۔آپریشن کے دور ان کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے و الے دو دہشتگرد مارے گئے ۔ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی اہلکاروں کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.