لاہور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی جانب سےعدالتی اختیاراستعمال کرنے کیخلاف حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی جانب سے عدالتی اختیار استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.