Daily Taqat

حمزہ شہباز شریف کا بطور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری

لاہور: سپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز کا بطور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قائد حزب اختلاف کےلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطو ں پرشکوک و شبہات ظاہر کئے تھے جس پر ان کی دوبارہ جانچ پڑتال کی گئی اور یہ مرحلہ مکمل ہونے پر باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »