Daily Taqat

پاک فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

اسلام آباد : پاک فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہو گیا ہے . الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرزپرنٹ ہوں گے۔ملکی تاریخ میں
پہلی بار واٹر مارک والے بیلٹ پیپرزشائع کیے جا رہے ہیں جن کی چھپائی کا عمل اسلام آباد میں پاک فوج کی نگرانی میں شروع کر دیا گیا  قومی اسمبلی کےلئے سبز بیلٹ پیپرزجبکہ صوبائی اسمبلی کےلئے سفید بیلٹ پیپرز شائع کیے جائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »