Latest news

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکو ل قلعہ احمد آباد میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے عبد المنان بٹ پرنسپل کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

نارووال : گورنمنٹ ماڈل ہائی سکو ل قلعہ احمد آباد میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے عبد المنان بٹ پرنسپل کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ،ریلی سے رحمت علی ،نیاز حسین ،محمد سرفراز اور رضوان طاہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کشمیر میں انسانیت سوز مظالم بند کرے بچوں اور عورتوں کے حقوق کا احترام کرتے ہوئے کشمیر سے اپنی فوج واپس بلائے۔

مقررین نے مزید کہا پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی تحریک آزادی میں ان کے ساتھ ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی داستان دنیا کو دکھائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.