Daily Taqat

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیرداخلہ احسن اقبال سے ٹیلیفونک رابطہ خیریت دریافت کی

اسلام آباد:  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ احسن اقبال سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے خیریت دریافت کی ۔ اتوار کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی جلد از جلد صحت یابی کےلئے دعااور وزیر داخلہ پر حملے کی شدید مذمت کی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »