وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پارلیمنٹ ہاﺅس آمد پرپارلیمنٹ ہاﺅس کے گیٹ 22منٹ تک کیلئے بند

اسلام آباد :  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پارلیمنٹ ہاﺅس آمد پر پارلیمنٹ ہاﺅس کے گیٹ 22منٹ تک کیلئے بند کردیئے گئے،صحافیوں سمیت پارلیمنٹ ہا ﺅس کے اسٹاف کو روٹ لگا کر روک دیا گیا، وزیر اعظم کے نکلنے تک اندر والے اندر اور باھر والے باھر محسور ہو کر رہ گئے۔ جمعہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پارلیمنٹ ہاﺅس آمد پر پارلیمنٹ ہاﺅس کے گیٹ 22منٹ تک کیلئے بند کردیئے گئے،صحافیوں سمیت پارلیمنٹ ہا ﺅس کے اسٹاف کو روٹ لگا کر روک دیا گیا جب تک وزیر اعظم پارلیمنٹ ہا ﺅس سے نہ نکلے تب تک اندر والے اندر اور باھر والے باھر محسور ہو کر رہ گئے بائیس منٹ تک باھر روکے رکھنے پر صحافیوں نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس نے بھی کھا ہے کہ دو منٹ سے زیادہ روٹ نھیں لگانا چا ہیے یہ تو پارلیمنٹ ہاﺅس  ہے یہاں تو اتنی دیر تک روٹ نھیں لگانا چا ہیے اس سے پہلے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گذر گاہ سے اہلکاروں نے فاروق ستار کو بھی راستہ خالی کرنے کا کھا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.